133

ضلعی انتظامیہ افسران کے نیلامی کا جائزہ لینے کیلئے منڈیوں کے دورے جاری

ضلعی انتظامیہ افسران کے نیلامی کا جائزہ لینے کیلئے منڈیوں کے دورے جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ افسران کے نیلامی کا جائزہ لینے کیلئے منڈیوں کے دورے جاری
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا قیمتیں نچلی سطح پر برقرار کا حکم
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اعتزاز انجم کا سبزی و فروٹ منڈی میں آکشن کا جائزہ،مارکیٹ کمیٹی افسران نے بریفنگ دی

خانیوال:ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
منڈیوں میں آکشن کی نگرانی سے اوپن مارکیٹ نرخ میں واضح کمی آئی ہے:اعتزاز انجم
منڈی میں مقرر ہونے والی ریٹ لسٹوں پر مارکیٹ میں سختی سے عمل کرارہے ہیں: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں