114

ضلعی انتظامیہ کی سیکنڈری سکول امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اسلامیہ سکول کا دورہ

ضلعی انتظامیہ کی سیکنڈری سکول امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اسلامیہ سکول کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی سیکنڈری سکول امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اسلامیہ سکول کا دورہ,امتحانی عمل کا مشاعدہ،طلبہ کی رولنمبر سلپس چیک کیں -نگران عملہ کی حاضریوں کی بھی جانچ ،امتحان میں شفافیت کا حکم
سنٹرز کے کمروں میں روشنی اور ہوا کے مناسب اقدامات کی بھی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں