94

این اے 146 خانیوال سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی مخدوم زین قریشی سے ملاقات کے بعد دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار

این اے 146 خانیوال سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی مخدوم زین قریشی سے ملاقات کے بعد دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار

خانیوال (سعید احمد بھٹی) این اے 146 خانیوال سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی مخدوم زین قریشی سے ملاقات کے بعد دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی،

اس موقع پر ملک عامر ڈوگر اور پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر و ایم پی اے معین قریشی بھی موجود ..!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں