40

اسلام گڑھ مقبول بٹ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے بنایا گیا

اسلام گڑھ مقبول بٹ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے بنایا گیا

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی) اسلام گڑھ مقبول بٹ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے بنایا گیا، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس کی جانب سے ریلی نکالی گئی، شہید کشمیر کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم تفصیلات کے مطابق ریاست بھر کی طرح شہید کشمیر مقبول بٹ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے بنایا گیا، نیو ٹائون سے ریلی کا آغاز کیا گیا

جو پلائی موڑ سے چکر لگاتے ہوئے اسلام گڑھ چوک میں اختتام پذیر ہوئی، ریلی کی قیادت لبریشن فرنٹ، اسٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ اسلام گڑھ نے کی، ریلی میں مقبول بٹ شہید اور آزادی کے حق میں فلگ شگاف نعرے لگائیں گئیں،ریلی کے اختتام پر اسلام گڑھ چوک میں شرکاء ریلی نے مقبول بٹ شہید کے مشن آزاد، خودمختار اور خوشحال ریاست جموں کشمیر کے قیام تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں