94

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس محمد الیاس کی زیر صدارت منعقد ہوا

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس محمد الیاس کی زیر صدارت منعقد ہوا

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس محمد الیاس کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق نیازی ،صدر چودھری محمد الیاس ،جنرل سیکرٹر ابرار منیر مغل ،سینئر نائب صدر سید صابرحسین راجوروی ،نائب صدر چودھری جاوید اختر،ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسن الیاس ،سیکرٹری نشر وا شاعت کاشف اکبر اور سیکرٹرمالیات چودھری خادم حسین سمیت دیگر ممبران سلطان محمود مرزا،

چودھری محتشم ،چودھری امانت اللہ ،راجہ عرفان صادق ،راجہ خاور ساحل ،غفور حسین مصطفوی ،سید لطیف شاہ ،محمد شاہنواز ،محمد زید منور جاوید اقبال بٹ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کیا اجلاس میں چنار پریس کلب (رجسٹرڈ) تحصیل اسلام گڑھ کے سابق سینئر نائب صدر محمد سلیم مااسٹر محمد اسلم مرحوم کی زوجہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس موقع پر انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں