124

گزشتہ روز مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت کے موقع پرصداقت مغل کی کال پر اسلام گڑھ سے جے کے ایس ایل ایف کی بڑی ریلی

گزشتہ روز مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت کے موقع پرصداقت مغل کی کال پر اسلام گڑھ سے جے کے ایس ایل ایف کی بڑی ریلی

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت کے موقع پرکشمیر کے بہادر سپوت صداقت مغل کی کال پر اسلام گڑھ سے جے کے ایس ایل ایف کی بڑی ریلی اسلام گڑھ سے ڈڈیال پہنچی ۔ریلی میں چکسواری،کوٹلی اور دیگر علاقوں سے نکالی گئیں ریلیاں بھی شامل ہوگئیں جو ایک بڑی ریلی کی شکل اختیار کرگئیں

۔ریلیوںکی قیادت لبریشن فرنٹ،اسٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ حلقہ نمبر دو نے کی۔ریلیوں میں مقبول بٹ شہید اور آزادی کشمیر کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت کے موقع پرکشمیر کے بہادر سپوت صداقت مغل کی کال پر اسلام گڑھ سے جے کے ایس ایل ایف کی بڑی ریلی اسلام گڑھ سے ڈڈیال پہنچی ۔ریلی میں چکسواری،کوٹلی اور دیگر علاقوں سے نکالی گئیں ریلیاں بھی شامل ہوگئیں

جو ایک بڑی ریلی کی شکل اختیار کرگئیں۔ریلیوںکی قیادت لبریشن فرنٹ،اسٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ حلقہ نمبر دو نے کی۔ریلیوں میں مقبول بٹ شہید اور آزادی کشمیر کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے یہ ریلیاں ایک بڑے جلوس کی شکل میں مقبول شہید چوک ڈڈیال میں پہنچیں ۔جلوس سے خطاب کرتے ہوئے صداقت مغل اور دیگر شرکاء نے مقبول بٹ شہید کے مشن آزاد، خودمختار اور خوشحال ریاست جموں کشمیر کے قیام تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں