136

ٹھٹھہ: پیغام پاکستان سیمینار دھابیجی میں مولنا عبدالسلام تنولی کے پارک میں منعقد

ٹھٹھہ: پیغام پاکستان سیمینار دھابیجی میں مولنا عبدالسلام تنولی کے پارک میں منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پیغام پاکستان سیمینار دھابیجی میں مولنا عبدالسلام تنولی کے پارک میں منعقد ہوا جہاں مقامی لوگوں سمیت ڈاکٹر مشرف دیشانی ، مولنا فیاض احمد دیشانی ، سعید خان آفریدی اور انجینئر شیر عالم تنولی نے شرکت کی مقررین نے اپنے خطاب میں سانحہ پشاور دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے

متنبہ کیا کہ پاکستان کے دو پڑوسی ممالک ہمارے ملک میں دہشت گردی کرتے آرہے ہیں جسمیں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے پاک فوج واحد دفاعی ادارہ ہے جسنے ہمیشہ ملک کے آئینی نظریاتی اور سرحدوں کا زبردست دفاع کیا جس پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں