168

ٹھٹھہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماردی

ٹھٹھہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماردی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)ٹھٹھہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماردی نجی اسکولز کے طلبا و طالبات اور ٹیچر سمیت 7 افراد زخمی ٹرک ڈرائیور موقح سے فرار ہوگیا

ٹھٹھہ اور مکلی کے درمیان نجی اسکولز ھیون ہائوس اور رائس اکیڈمی کی ٹیچر اور طلبا و طالبات اپنے اسکولز جارہے تھے کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ٹیچر جمیلہ اعجاز ۔رکشہ ڈرائیور قاسم کھیو سمیت 5 طلبا و طالبات شان علی ۔کنزا شریفانی معظم عماد علی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مکلی سول اسپتال پھنچادیا گیا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں