162

کوئل آرٹس گیلری ڈیفنس کراچی میں آرٹس سائنس کے تحت ڈاٹ ورک پر بنے فن پاروں کا ایک روزہ معلوماتی میلہ

کوئل آرٹس گیلری ڈیفنس کراچی میں آرٹس سائنس کے تحت ڈاٹ ورک پر بنے فن پاروں کا ایک روزہ معلوماتی میلہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)کوئل آرٹس گیلری ڈیفنس کراچی میں آرٹس سائنس کے تحت ڈاٹ ورک پر بنے فن پاروں کا ایک روزہ معلوماتی میلہ بڑی تعداد میں مرد و خواتین کی شرکت آرٹسٹ شوکت علی کھوکھر کے فن کو سراہا گیا کوئل آرٹ گیلری میں
نقطوں کی مدد سے تیار کردہ قدرتی مناظر کی بہترین عکاسی کی گئ ہے جہاں آرٹسٹ شوکت علی کھوکھر نے اپنی ذہانت کو اپنے ہاتھوں آرٹس کی دنیا میں فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سمندروں کی لہروں قدرتی مناظر اور سندھ ثقافتی ورثہ کو نقطوں کی مدد سے ڈرائنگ کرتے ہوئے عکاسی دکھائ ہے

شوکت علی کھوکھر کے اس بے مثال فنی مظاہرہ کو آئے ہوئے مرد و خواتین نے خوب سراہا کہ انکے اس فن کے ذریعے قدرتی مناظر اور سندھی ثقافت کو خوب پذیرائ ملے گی اور نوجوان نسل اسے مستفیض ہوتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں