175

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر کھاد مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر کھاد مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر کھاد مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا-ایک بڑی کارروائی کے دوران :فضل کالونی میں ذخیرہ کئے گئے کھاد کے 375 بیگز سرکاری تحویل میں لے لئے گئے اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر اقبال خان کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیا-اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر منظور احمد گل پولیس پارٹی بھی ہمراہ موجود تھی-
برآمد کی گئی کھاد کنٹرول ریٹ پر کاشتکاروں کو فروخت کی جائے گی-ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کہ ہے کہ کھاد مافیا سے زیر ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے-انہوں نے کہا ہے کہ کسی کو کاشتکاروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں