125

ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی زیر سرپرستی کورونا ویکسینیشن کے لئے ریچ ایوری ڈور مہم کا مرحلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری

ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی زیر سرپرستی کورونا ویکسینیشن کے لئے ریچ ایوری ڈور مہم کا مرحلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی زیر سرپرستی کورونا ویکسینیشن کے لئے ریچ ایوری ڈور مہم کا مرحلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جاکر،ٹرانسپورٹ اڈوں،

بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسئین لگارہی ہیں-ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ جن شہریوں نے کورونا سے بچائو کی ویکسئین نہیں لگوائی وہ ریچ ایوری ڈور مہم سے فائدہ اٹھائیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں