221

خانیوال ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر شیرازی نے شہر کی بہتری کیلئے تاجروں کو بھی آن بورڈ لے لیا

خانیوال ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر شیرازی نے شہر کی بہتری کیلئے تاجروں کو بھی آن بورڈ لے لیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر شیرازی نے شہر کی بہتری کیلئے تاجروں کو بھی آن بورڈ لے لیا-انہوں نے مونسپل کمیٹی دفتر میں شہر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندگان سے میٹنگ کی اس موقع پر شہر کی بہتری اور خوبصورتی میں اضافہ کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا-

تاجروں نے انسداد تجاوزات آپریشن،صفائی اور بند سیوریج لائنیں کھولنے کے لئے عمر شیرازی کے کام کو سراہا-ایڈمنسٹریٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خانیوال ہم سب کا شہر مل جل کر اسے خوبصورت بنائیں گے تاجر میونسپل کمیٹی سے تعاون تاجر رکھیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں