185

خانیوال پنجاب حکومت کا شہریوں کو سستی سبزیوں،پھلوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی کڑی نگرانی کا حکم

خانیوال پنجاب حکومت کا شہریوں کو سستی سبزیوں،پھلوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی کڑی نگرانی کا حکم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پنجاب حکومت کا شہریوں کو سستی سبزیوں،پھلوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی کڑی نگرانی کا حکم
ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے دیگر تحصیلوں کی منڈیوں کے سرپرائز وزٹس بھی شروع کردیئے
سبزی و فروٹ منڈی کبیروالا کا دورہ کرکے آکشن کا تفصیلی جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا خرم حمید اور مارکیٹ کمیٹی افسران ہمراہ تھے
ڈی سی نے ٹماٹر،آلو،پیاز،لہسن ادرک کی ڈیمانڈ سپلائی بارے معلومات لیں،آکشن کا معائنہ
کسان پلیٹ فارم پر مقامی سبزیاں لے کر آنے والے کاشتکاروں سے بھی گفتگو
بولی سے قبل نرخ کا قریبی اضلاع کی منڈیوں سے تقابلی جائزہ کیا جائے:ڈپٹی کمشنر
ضلع کی تمام منڈیوں میں آکشن کے میکانزم کو مئوثر کرنے کی ضرورت ہے :سلمان خان
منڈیوں میں سبزیوں،پھلوں کے کم نرخ کا فائدہ اوپن مارکیٹ میں عام صارفین کو پہنچنا چاہیئے :ڈپٹی کمشنر
ڈی سی نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ کبیر والا شہر کی صفائی کا بھی جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں