ٹھٹھہ مرکزی تنظیم آرائیاں یوتھ ونگ ٹھٹھہ کے زیر اہتمام یوتھ ونگ کی تنظیم سازی سے متعلق ذائقہ دربار گھارو میں ایک اہم اجلاس منعقد 238

ٹھٹھہ مرکزی تنظیم آرائیاں یوتھ ونگ ٹھٹھہ کے زیر اہتمام یوتھ ونگ کی تنظیم سازی سے متعلق ذائقہ دربار گھارو میں ایک اہم اجلاس منعقد

ٹھٹھہ مرکزی تنظیم آرائیاں یوتھ ونگ ٹھٹھہ کے زیر اہتمام یوتھ ونگ کی تنظیم سازی سے متعلق ذائقہ دربار گھارو میں ایک اہم اجلاس منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ تعلقہ جاتی کا اجلاس صغرہ سمیجو کی صدارت میں ہوا جسمیں لیڈیزونگ سجاول کی صدر فردوس عزیز میربحر نے خصوصی حیثیت سے شرکت کی اجلاس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ہونے والا تاریخی مارچ کی کامیابی کے لئے مشاورت کی گئ

کہ خواتین کی بہت بڑی تعداد مارچ کو کامیاب کرے گی اور یہ لانگ مارچ عمرانی حکومت کو گرانے کا ذریعہ بنے گا 27 فروری کو سندھ کی خواتین میدان عمل میں ہونگیں اجلاس میں نئ باڈی کے شرکاء کو اجرکیں پہنائ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں