195

ٹھٹھہ پمپ ہاوٴس دھابیجی کی لیبر کالونی سے درخت پر لٹکی لاش برآمد دھابیجی پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیا

ٹھٹھہ پمپ ہاوٴس دھابیجی کی لیبر کالونی سے درخت پر لٹکی لاش برآمد دھابیجی پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پمپ ہاوٴس دھابیجی کی لیبر کالونی سے درخت پر لٹکی لاش برآمد دھابیجی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچکر لاش اپنی تحویل میں لے لی جسکی شناخت غلام حسن گلگتی کے نام سے ہوئ جو واٹر بورڈ کالونی میں گارڈ کی ڈیوٹی کرتا تھا بظاہر مبینہ خودکشی لیکن ورثہ کیجانب دے قتل کئے جانے کا خدشہ بتایا گیا

مذکورہ شخض غلام حسن گلگتی گذشتہ رات گھر سے باہر نکلے تھے جنکی صبح درخت سے لٹکی پھندا نما لاش ملی پولیس نے شک کی بنیاد پر ساتھی ملام واٹر بورڈ خالد رضاء کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے دوسری جانب بتایا جاتا ہیکہ متوفی غلام حسین گلگتی نے کچھ دن قبل خالد رضاء کی شکایت بھی مقامی تھانے میں درج کرائ تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں