153

ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ کونگ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر جھگڑا

ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ کونگ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر جھگڑا

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،تحصیل خویزئی کے علاقہ کونگ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر جھگڑا. دو افراد ادیرگل اور نور اللہ سکنہ کونگ تحصیل خویزئی زخمی ہوگئے.
ریسکیو1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کو منتقل کردیئے.

میڈیاکوارڈینیٹر: ریسکیو1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں