ٹھٹھہ ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ اور بے روزگاری کیخلاف بدین میں جیالوں کا سینیٹر سسئ پلیجو کی قیادت میں احتجاجی دھرنا 201

ٹھٹھہ ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ اور بے روزگاری کیخلاف بدین میں جیالوں کا سینیٹر سسئ پلیجو کی قیادت میں احتجاجی دھرنا

ٹھٹھہ ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ اور بے روزگاری کیخلاف بدین میں جیالوں کا سینیٹر سسئ پلیجو کی قیادت میں احتجاجی دھرنا

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ اور بے روزگاری کیخلاف لاڑ کے بدین میں جیالوں کا سینیٹر سسئ پلیجو کی قیادت میں احتجاجی دھرنا بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

اس موقع پر سینیٹر سسئ پلیجو نے اپنے خطاب میں کہا

کہ اس وقت نااہل حکومت کی وجہ سے پاکستان قرضوں میں ڈوب چکا ہے اسٹیٹ بینک و دیگر قومی اثاثے گروی ہیں عوام مہنگائ و بیروزگاری کے جن بھوت کا شکار ہوگئ ہے ایسے میں ملک کی ترقی صرف بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں ہے عوام پیپلزپارٹی کے ہاتھ مظبوط کرے سندھ میں لاڑ کے علاقے ٹھٹھہ،

بدین اور کیٹی بندر وفاق کی طرف سے پانی کے صحیح تقسیم نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کا شکار ہے کسان اور ملاح کا معاشی بحران زوروں پر ہے جسکی وجہ موجودہ حکومت کی نااہل پالیسیاں ہے شرکاء دھرنا گو نیازی گو کے نعرے لگاتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں