ٹھٹھہ دھابیجی کے مدرسہ السیفیہ غوثیہ میں آگ لگ گئ جسے تمام اشیاء جل کر خاکستر ہوگئ 208

ٹھٹھہ دھابیجی کے مدرسہ السیفیہ غوثیہ میں آگ لگ گئ جسے تمام اشیاء جل کر خاکستر ہوگئ

ٹھٹھہ دھابیجی کے مدرسہ السیفیہ غوثیہ میں آگ لگ گئ جسے تمام اشیاء جل کر خاکستر ہوگئ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)دھابیجی کے مدرسہ السیفیہ غوثیہ میں آگ لگ گئ جسے تمام اشیاء جل کر خاکستر ہوگئ خوش قسمتی سے کوئ جانی نقصان نہ ہوا تفصیلات کے مطابق مہتمم مدرسہ مولنا شیر محمد پتافی نے میڈیا کو بتایا کہ دھابیجی اولڈ میں مقامی مدرسہ السیفیہ غوثیہ کے قریب کچرے میں آگ لگنے

اور اسکی تیزی سے ساتھ منسلک مدرسہ کو شدید نقصان پہنچا ہے مدرسہ میں تمام اشیاء جل چکی ہیں جنکی مالیت لاکھوں میں ہے مدرسہ میں ڈیڑھ سو کے قریب طلباء زیر تعلیم ہیں جو اب اس سردی میں مشکل وقت سے گزریں گے تاہم کوئ جانی نقصان نہی ہوا ہے قریب ہی موجود ادارہ ایف ڈبلیو او کے رضاکاروں نے آگ پر قابو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں