تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی گارمنٹس شاپ کا غیر ریاستی مالک.ہیروین اور گاڑی سمیت گرفتار 334

تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی گارمنٹس شاپ کا غیر ریاستی مالک.ہیروین اور گاڑی سمیت گرفتار

تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی گارمنٹس شاپ کا غیر ریاستی مالک.ہیروین اور گاڑی سمیت گرفتار

اسلام گڑھ(کرائم رپورٹر)تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی گارمنٹس شاپ کا غیر ریاستی مالک.ہیروین اور گاڑی سمیت گرفتار.تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کامران علی کی خصوصی ہدایت پر اسلام گڑھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ.گارمنٹس شاپ کی آڑ میں آئس ہیروین فروخت کرنے

والا دبئی گارمنٹس کا مالک مہران ولد سجاد کو گرفتار کر کے 30 گرام آئس ہیروین مالیت 1لاکھ روپیہ برآمد کر لی اور گاڑی کو بھی قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر.کے پابند سلاسل کر.دیا.ہے ایس ایچ.او.تھانہ پولیس اسلام گڑھ راجہ صداقت علی.کی کاروائی پر عوام علاقہ نے موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائی پر مطالبہ کیا ہے کہ کاروبار کی آڑ میں منشیات کا دھندہ کرنے والے غیر ریاستی عناصر کو یہاں سے نکالا جاے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں