میرا کھائی زمین کے تنازعہ پر جھگڑا .دونوجوان ڈنڈوں کے وار سے شدید.زخمی 177

میرا کھائی زمین کے تنازعہ پر جھگڑا .دونوجوان ڈنڈوں کے وار سے شدید.زخمی

میرا کھائی زمین کے تنازعہ پر جھگڑا .دونوجوان ڈنڈوں کے وار سے شدید.زخمی

اسلام گڑھ(نامہ نگار)میرا کھائی زمین کے تنازعہ پر جھگڑا .دونوجوان ڈنڈوں کے وار سے شدید.زخمی ملزمان ہوائی فائرنگ کرکے فرار .پولیس تھانہ اسلام گڑھ نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی.تلاش شروع کردی.تفصیلات کے مبابق منیب حسین ولد محمد بوستان ساکن میراکھائی نے پولیس کو بتایا کہ رات تقریبا 1بجے ملزمان فیصل

.قیصر پسران محمود .دانش میری ہمشیرہ کے گھر کی دیوار توڑ رہے تھے .میرے منع کرنے پر ملزمان نے ڈنڈوں سے مجھے مارنا شروع کر دیا میرا کزن کامران مجھے بچانے آیا اس کو بھی ملزمان نے ڈنڈے مار کر شدید زخمی کر دیا.فیصل کے پاس پستول تھا جس سے ہوائی فائرنگ کی اور تینوں ملزمان فرار ہو گے.پولیس تھانہ اسلام گڑھ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں