ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی 203

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا نے11 اوورز کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر92رنز بنالیے۔

اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد رضوان 67 اور فخر زمان 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی ۔

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بھی اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں