ضلع مہمندغلنئی پی ڈی ایم اے امدادی سامان سٹور پر رات کو ڈاکہ سامان چرانے میں محکمہ کا اپنا اہلکار سہولت کار بن گئے 182

ضلع مہمندغلنئی پی ڈی ایم اے امدادی سامان سٹور پر رات کو ڈاکہ سامان چرانے میں محکمہ کا اپنا اہلکار سہولت کار بن گئے

ضلع مہمندغلنئی پی ڈی ایم اے امدادی سامان سٹور پر رات کو ڈاکہ سامان چرانے میں محکمہ کا اپنا اہلکار سہولت کار بن گئے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمندغلنئی پی ڈی ایم اے امدادی سامان سٹور پر رات کو ڈاکہ۔سامان چرانے میں محکمہ کا اپنا اہلکار سہولت کار بن گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اے سی اپر مہمند کی بروقت کارروائی۔چار ملزمان مال مسروقہ سمیت دھرلیا۔مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ گزشتہ رات کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر خرم رحمان جدون کو خفیہ اطلاع ملی

۔کہ رات کے اندھیرے میں پی ڈی ایم اے کے نان فوڈ آئٹم(NFI) سے دو گاڑی لوڈ ہو کر مین گیٹ کے ذریعے سول کالونی سے نکل رہے تھے۔جن کے خلاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اے سی خرم رحمان جدون نے بروقت کارروائی اور چابکدستی سے گھیر لیا۔جوکہ PDMA کے ذمہ دار آفیسر شاہد خان کی ملی بھگت سے چوری ہوا تھا۔اے سی اور پولیس نے 13 عدد فوم اور آٹھ کیچن سیٹ سامان سے لدھے ہوئے دو گاڑیاں اورپی ڈی ایم اے کوارڈنیٹر شاہد خان سمیت چار ملزمان کوموقع پر تحویل میں لے لیا۔ملزمان کے خلاف دفعہ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں