کہ کڑپہ،سرلڑہ اور گورسل پر جاری تعمیراتی کا سست روی کا شکار ہیں ، آمیرمولانا عارف حقانی 264

کہ کڑپہ،سرلڑہ اور گورسل پر جاری تعمیراتی کا سست روی کا شکار ہیں ، آمیرمولانا عارف حقانی

کہ کڑپہ،سرلڑہ اور گورسل پر جاری تعمیراتی کا سست روی کا شکار ہیں ، آمیرمولانا عارف حقانی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمندکڑپہ،سرلڑہ اور گورسل شاہراہوں کا تعمیراتی عمل سست روی کا شکارغیر معیاری میٹیریل کا استعمال عام رواج بن گئے ہیں۔پانی چھڑکاوٗ نہ کرانے سے بے تحاشہ گرد وغبار نے الرجی،سینہ اورگلے کی بیماریاں بانٹ رہی ہیں

۔حکومت رعایا پر رحم کریں۔ضلعی آمیر جے یو آئی مولانا محمد عارف حقانی،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے ضلعی آمیرمولانا عارف حقانی نے مہمندپریس کلب میں ایک اخباری بیان کے ذریعے کرتے ہوئے کہا۔کہ کڑپہ،سرلڑہ اور گورسل پر جاری تعمیراتی کا سست روی کا شکار ہیں۔جبکہ تعمیر اتی عمل میں غیر معیاری میٹیریل کا استعمال عام رواج بن گئے ہیں۔انہوں نے بتایا

کہ مذکورہ شاہراہوں پر تعمیراتی عمل میں پانی کا چھڑکاوٗنہ کرنے سے بے تحاشہ گرد وغبار نے مسافروں کا جینا محال کررکھا ہے۔ اور الرجی،سینہ اور گلے کی بیماریاں گرد وغبارکے شکل میں مفت میں بانٹ رہے ہیں۔ضلعی آمیر جے یوآئی نے متعلقہ محکموں سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ عوام پر رحم کر کے تعمیراتی عمل پر کام تیز کی جائے۔اور ٹھیکیداران پانی چھڑکاوٗ کا پابند بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں