اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کورونا ویکسین سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کا دورہ کیا 162

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کورونا ویکسین سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کورونا ویکسین سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کا دورہ کیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کورونا ویکسین سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کا دورہ کیا ضروری ہدایات دی اسی دوران اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں سپیشل سکول کا دورہ کیا اور بچوں میں گھل مل گی اور بچوں میں مٹھائی تقسیم کی.

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ نے کہا کہ سپیشل بچے ہمارا اثاثہ ہیں ان کی دیکھ بھال کرنا اور احساس محرومی سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے. اور اساتذہ کرام سے اپیل کی جاتی ہے کہ سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کمی نہ رہے تاکہ ریاست کے مفید شہری بن سکیں. اس موقع پرنسپل سکول بھی موجود تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں