ضلع کی سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی سخت نگرانی ڈپٹی کمشنر کا اچانک میاں چنوں سبزی منڈی کا دورہ 219

ضلع کی سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی سخت نگرانی ڈپٹی کمشنر کا اچانک میاں چنوں سبزی منڈی کا دورہ

ضلع کی سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی سخت نگرانی ڈپٹی کمشنر کا اچانک میاں چنوں سبزی منڈی کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع کی سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی سخت نگرانی ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا اچانک میاں چنوں سبزی منڈی کا دورہ کیا اور منڈی میں صفائی کے انتظامات، سبزی اور فروٹس کی بولی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اظہر کمبوہ بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔

سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اظہر کمبوہ نے ڈی سی آغا ظہیر عباس شیرازی کو منڈی بارے بریف کیا سبزی منڈیوں کی چیکنگ کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے. گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ڈپٹی کمشنر آغا ظہیرڈی سی نے شہر کی صفائی کا کام بھی چیک کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں