خانیوال سینیٸر خاتون رہنما صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان بیگم بی اے جگر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار , سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی 139

خانیوال سینیٸر خاتون رہنما صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان بیگم بی اے جگر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار , سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی

خانیوال سینیٸر خاتون رہنما صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان بیگم بی اے جگر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار , سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی

خانیوال (سعید احمد بھٹی)سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کا پارٹی کی سینیئر خاتون رہنما صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان بیگم بی اے جگر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیگم بی اے جگر ے ساری زندگی آمریت کے خلاف اور جمہوریت کی بقا کے لیے جدوجہد کی۔پی پی پی قیادت کے ھر حکم پر لبیک کہا۔
مرحومہ پارٹی کے بانی اراکین میں سے ایک تھیں، پارٹی کا اثاثہ تھیں مرحومہ بیگم بی اے جگر کی پارٹی اور جمہوریت کے کاز کے لیئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی۔ دعاگو ھیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے انکے خاندان سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا

کہ بیگم بی اے جگر اور انکے خاوند ڈاکٹر بی اے جگر انکے بیٹے قمر رضا جگر کی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستگی کو سلام پیش کرتے ہیں۔خانیوال میں متعدد بار سیمینارز، جلسوں،تقاریب میں شرکت کی ۔وہ اک سکول کی حیثیت رکھتے تھے پارٹی کارکنان نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں