باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے جان بحق افراد کے لواحقین کیساتھ غم درد کی اس مشکل گھڑی میں برابر کے شریک ہیں،حافظ رشید احمد 209

باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے جان بحق افراد کے لواحقین کیساتھ غم درد کی اس مشکل گھڑی میں برابر کے شریک ہیں،حافظ رشید احمد

باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے جان بحق افراد کے لواحقین کیساتھ غم درد کی اس مشکل گھڑی میں برابر کے شریک ہیں،حافظ رشید احمد

ضلع مہمند( افضل صافی )ضلع مہمند ،ہم باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے جان بحق افراد کے لواحقین اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ غم درد میں برابر کے شریک ہیں ۔یہ الم ناک سانحہ صرف باجوڑ کا نہیں بلکہ تمام قبائلی اضلاع کا غم درد ہے ۔ جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو شہدا پیکج دیا جائے ۔صوبائی حکومت سیر وتفریح مقامات کے لیے طریقہ کار وضع کریں۔اور کشتی چلانے والے ملاحوں کو باقاعدہ ٹرینگ دیں تاکہ مذید ایسے واقعات سے بچا جا سکے

دو افراد کی ڈیڈ باڈی کی ریکوری کے لیے دعا گو ہوں ۔ان خیالات کا اظہار JUI کے سابقہ سینیٹر حافظ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے جان بحق افراد کے لواحقین کیساتھ غم درد کی اس مشکل گھڑی میں برابر کے شریک ہیں ۔یہ صرف باجوڑ کی نہیں بلکہ تمام قبائلی اضلاع کے لیے ایک درد ناک سانحہ ہے ۔

انسان کا کوئی نغم البدل نہیں لیکن حکومت جانبحق افراد کے لواحقین کو شہدا پیکج دیں ۔تین لاکھ کی امدادی رقم انتہائی کم ہے ۔صوبائی حکومت سیر وتفریح کے مقامات پر کشتی چلانے والے ملاحوں کو باقاعدہ ٹرینگ اور ایک خاص طریقہ کار وضع کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیم میں اب تک دو ڈیڈ باڈی کی ریکوری کے لیے دعاگو ہوں کہ وہ دو ڈیڈ باڈی بھی جلد ریکور ہو جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں