انجمن تاجران اسلام گڑھ کے وفد کی چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد نومنتخب عہداداران کو مبارکباد،کی 163

انجمن تاجران اسلام گڑھ کے وفد کی چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد نومنتخب عہداداران کو مبارکباد،کی

انجمن تاجران اسلام گڑھ کے وفد کی چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد نومنتخب عہداداران کو مبارکباد،کی

اسلام گڑھ(نامہ نگار) انجمن تاجران اسلام گڑھ کے وفد کی چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد نومنتخب عہداداران کو مبارکباد،چنار پریس کلب اسلام گڑھ کی خدمات قابل ستائش ہیں ، ریاست کا چوتھا ستون عوامی خدمت میں پیش پیش ہے اور یہی بہترین خدمت ہے تفصیلات کے مطابق انجمن تاجراں اسلام گڑھ کے وفد کی

صدر انجمن تاجراں اسلام گڑھ کی سربراہی میں چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد اور نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سابق ایڈمنسٹریٹر اسلام گڑھ لالہ تصدق علی رفیقی، حاجی محمد ریاض، چوھدری پرویز اختر، راجہ سجاد گوگا،پہاپا طارق حسین، حافظ منیر رضا،صدر تنویر، سردار مسیر راشد اور سفیان راٹھوی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں