چوہدری محمد نذیر انقلابی ،نے چنار پریس کلب کے 2021ء کے لئے منتخب ہونے عہداداران کو مبارکباد بھی پیش کی 150

چوہدری محمد نذیر انقلابی ،نے چنار پریس کلب کے 2021ء کے لئے منتخب ہونے عہداداران کو مبارکباد بھی پیش کی

چوہدری محمد نذیر انقلابی ،نے چنار پریس کلب کے 2021ء کے لئے منتخب ہونے عہداداران کو مبارکباد بھی پیش کی

اسلام گڑھ(نامہ نگار) سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد نذیر انقلابی نے کہا ہے شعبہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے جس نے ہمیشہ معاشرے کی خدمت کی ہے اور عوامی مسائل کو حکام بالا تک پہنچا کر انھیں حل کرنے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے چنار پریس کلب اسلام گڑھ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے

اور علاقے کے مسائل کو اجاگر کیا ہے اسلام گڑھ کی ترقی میں ہمیشہ چنارپریس کلب کا کلیدی کردار رہا ہے شعبہ صحافت میں چنار پریس کلب اور نو منتخب صدر راجہ عرفان صادق نے معیاری صحاف کو پروان چڑھایا ہے ان خیالات کا انھوں نے چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے دورے کے دوران کیا جس میں انھوں نے چنار پریس کلب کے 2021ء کے لئے منتخب ہونے عہداداران کو مبارکباد بھی پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں