مملکت خداد پاکستان پر مختلف تجربات کیئے گئے اور حالات ابتر رہے اور نت نئے تجربات کرنے والے نشان عبرت بنتے گےآفتاب احمد سرور ی 167

مملکت خداد پاکستان پر مختلف تجربات کیئے گئے اور حالات ابتر رہے اور نت نئے تجربات کرنے والے نشان عبرت بنتے گےآفتاب احمد سرور ی

مملکت خداد پاکستان پر مختلف تجربات کیئے گئے اور حالات ابتر رہے اور نت نئے تجربات کرنے والے نشان عبرت بنتے گےآفتاب احمد سرور ی

اسلام گڑھ(نامہ نگار)چیف آرگنائزر جموں کشمیر تحریک نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورسابق امیدوار اسمبلی ایل اے 2 اسلام گڑھ چکسواری آفتاب احمد سرور ی نے پی ٹی آئی فیضپور شریف کے نائب صدر چوہدری اورنگزیب اور حاجی محمد مطلوب کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا مملکت خداد پاکستان عطیہ خداوندی ھے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر محرض وجود میں آیا مگر یاجوج ماجوج کی قوتوں نے پاکستان کو کھا کر ختم کرنے کی لاحاصل مشقیں کیں

مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ملنے والا ملک آج بھی قائم دائم ھے تاقیامت کی صبحِ تک انشاللہ قائم دائم رہے گا آفتاب احمد سرور ی نے کہا مملکت خداد پاکستان پر مختلف تجربات کیئے گئے اور حالات ابتر رہے اور نت نئے تجربات کرنے والے نشان عبرت بنتے گے آور بن رہے ہیںآفتاب احمد سرور ی نے کہا پاکستان کی بنیاد میں حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان قربان کر نے والے غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ کی قربانی ھے عامر چیمہ شہید رحمۃ اللّٰہ اور ممتاز حسین قادری رحمۃ اللّٰہ کی قربانی شامل ہے قربانیاںہر گز رایگاںنہیں جاہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں