راجہ شاہ نواز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گئے ناگہانی وفات پر ہر آنکھ اشک بار تھی وہ ایک سچے عاشق رسول تھے 164

راجہ شاہ نواز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گئے ناگہانی وفات پر ہر آنکھ اشک بار تھی وہ ایک سچے عاشق رسول تھے

راجہ شاہ نواز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گئے ناگہانی وفات پر ہر آنکھ اشک بار تھی وہ ایک سچے عاشق رسول تھے

اسلام گڑھ(نامہ نگار) جٹی ڈھیری کراس انجمن تاجران کے صدر سماجی و مذہبی شخصیت، مشہور ٹرانسپورٹر اور ماشاء اللہ المعروف بھٹی ہوٹل کراس کے مالک نائیک راجہ شاہ نواز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گئے نائیک راجہ شاہ نواز کی ناگہانی وفات پر ہر آنکھ اشک بار تھی وہ ایک سچے عاشق رسول تھے اور درد دل رکھنے والے تھے جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز پلجورہ ٹاون نیو میرا قادر کے گراونڈ میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں مقامی سیاسی و سماجی قائدین جن میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ خان اعظم خان،سہیل سرفراز ایڈووکیٹ، آفتاب بشیر،سابق ڈسٹرکٹ سیشن جج چوہدری رشید اور ٹرانسپوٹر تنظیم کے عہدادارا اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری چنار پریس کلب اسلام گڑھ محمد کاشف اکبر ، جرنلسٹ جاوید چوہدری اور غفور حسین مصطفوی سمیت ڈرائیور حضرات کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کینماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انھیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں