ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود سندوگلی کے قریب مسافرویگن الٹ گئی ایک شخص جاں بحق پانچ شدید زخمی 163

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود سندوگلی کے قریب مسافرویگن الٹ گئی ایک شخص جاں بحق پانچ شدید زخمی

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود سندوگلی کے قریب مسافرویگن الٹ گئی ایک شخص جاں بحق پانچ شدید زخمی

ایبٹ أباد(فرح ستی سے )ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود سندوگلی کے قریب مسافرویگن الٹ گئی ایک شخص جاں بحق پانچ شدید زخمی ریسکیوکی بروقت کاروائی زخمی ہسبتال منتقل تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شیروان کی حدود سندوگلی کے مقام پر ایبٹ أباد شیروان جاتی ہوئی

مسافرویگن ڈراہیور سے بے قابوہوکر گہرٕی کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رسیکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے اورامدادی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی زخمی ہونے والے پانچ افراد جاوید۔

محمدرفیق۔فہیم ۔رضامحمد ۔اظہرجاویدکونکال کرفوری ہسبتال منتقل کردیا جبکہ جاں بحق شخص وارث خان کی نعش بھی ہسبتال پہنچادی جسے قانونی کاروائی کے بعد ورثاہ کے حوالے کردی پولیس زرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث مور کاٹتےہوئے پیش أیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں