ایبٹ آباد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی معطل شدہ پولیس اہلکار سمیت ایک أئس فروش گرفتار 146

ایبٹ آباد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی معطل شدہ پولیس اہلکار سمیت ایک أئس فروش گرفتار

ایبٹ آباد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی معطل شدہ پولیس اہلکار سمیت ایک أئس فروش گرفتار

ایبٹ أباد(وقاص باکسرسے) ایبٹ آباد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی معطل شدہ پولیس اہلکار سمیت ایک أئس فروش گرفتار بھاری مقدار میں آئس برآمد مقدمہ درج اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشہ روز مخبر خاص نے اطلاع دی کہ تھانہ سٹی کی حدود رئیس خانہ بازار کا رہاشی نعمان عارف والد عارف جاوید 20 گرام آئس فروخت کرنے کے لیے جائے رہا ہے

جس پر ایس ایچ او نادر خان نے نفری کے ہمراہ نعمان عارف کو روک کر تلاشی شروع کر دی دورانِ تلاشی اِس کی جیب سے 20 گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا جہاں ملزم نعمان سے تفتیش کی گئی تو دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ میں معطل شدہ پولیس

اہلکار معیز خان ولد محمد اسلم کی منشیات فروخت کرتا ہوں جس پر ایس ایچ او نادر خان نے گھاس منڈی کے قریب محلہ سکندر آباد میں چھاپا مارتے ہوئے ملزم معیز خان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا جہاں معیز بھی اطراف کیا کہ یہ میری ہی منشیات فروخت کرتا ہے جس

پر سٹی پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف زیر دفعہ11ACNSA,17ACNSA کے تحت مقدمات درج کر لیے دونوں ملزمان کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں