189

ڈی ایچ او کی ٹیم صحافی اسحاق عباسی کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ لینے گزشتہ جمعہ کو انکے گھر پہنچی

ڈی ایچ او کی ٹیم صحافی اسحاق عباسی کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ لینے گزشتہ جمعہ کو انکے گھر پہنچی

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی)ڈی ایچ او کی ٹیم صحافی اسحاق عباسی کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ لینے گزشتہ جمعہ کو انکے گھر پہنچیاسحاق عباسی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا,انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کرنے کے بعد ڈی سی حمزہ شفقات کی

ہدایت پر ڈی ایچ او آفس کی ٹیم ڈاکٹر شہزاد کی نگرانی میں صحافی اسحاق عباسی کے گاوں ڈہوک راجہ محبوب سنگجانی میں پہنچ گئی.ٹیم نے انکی فیملی کے دس افراد کے فری ٹیسٹ کئے

اور ضروری ہدایات جاری کیں.اس موقع پر اسحاق عباسی نے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات, ڈی ایچ او, ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹرماریہ ظفر اور عملے کا شکریہ ادا کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں