سی ڈی اے کے تحفظ اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی پاشا گروپ 207

سی ڈی اے کے تحفظ اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی پاشا گروپ

سی ڈی اے کے تحفظ اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی پاشا گروپ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)آج سی ڈی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا تیسرا اجلاس اقبال ہال G-7 منعقد ہوا جس میں پانچ رجسٹرڈ یونینز جن میں سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ ، سی ڈی اے لیبر یونین ، ڈی اے ورکرز فیڈریشن ، سی ڈی اے افیسرز ایسوسی ایشن ، سی ڈی اے

آل افیسرز ایسوسی ایشن نے شرکت کی آج اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کے احتجاجی بینرز آویزاں کیے جائیں گے 25 جون کے بعد پریس کانفرنس کا انعقاد ہو گا اور اور سی ڈی اے کے تحفظ اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی پاشا گروپ قمر عباس ملک ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سی ڈی اے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں