150

پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ کا آج ولیمہ اور شادی اختتام پزیر ہو گی

پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ کا آج ولیمہ اور شادی اختتام پزیر ہو گی

اسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادپرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ کا آج ولیمہ اور شادی اختتام پزیر ہو گی ۔کورونا وائراس کے پیش نظر شادی کی تمام تر تقریبات سادگی کے ساتھ منائی گئی

قربی رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی،سینئر نوجوان رہنما تحریک انصاف و جرنلسٹ سردار طیب خان نے اپنا خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہاں کہ میری طرف سے سید انعام شاہ صاحب کو نئی

زندگی شروع کرنے کی بہت بہت مبارک ہو میری دعا ہے کہ اللہ پاک انکو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا کریے انعام بھائی ایک مخلص اور پڑھے لکھے انسان ہیں اللہ پاک انکو اور انکی پوری فیملی کو عزتیں اور ایسی لاکھوں خوشیاں دے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں