152

محمد رمضان خان بھی یوتھ ونگ کہ دنگ میں کود پڑئے پی ٹی آئی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گی

محمد رمضان خان بھی یوتھ ونگ کہ دنگ میں کود پڑئے پی ٹی آئی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گی

اسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)محمد رمضان خان بھی یوتھ ونگ کہ دنگ میں کود پڑئے پی ٹی آئی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گی محمد رمضان خان انصاف یوتھ ونگ جنرل سیکرٹری عہدے کے لیے اپلاہی

کر دیامحمد رمضان خان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان کہ پرانے ساتھیوں میں سے ایک ہیں پارٹی کے نظریاتی ورکروں کی ترجمانی کرنے والے انسان ہیں پارٹی ورکروں کا پرزور مطالبہ ہے کہ محمد رمضان کو جنرل سیکرٹری کی زمداری سوپنی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں