لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کے خلاف قانونی کاروائی اور موقعہ پرجرمانے بھی کیے گے 138

لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کے خلاف قانونی کاروائی اور موقعہ پرجرمانے بھی کیے گے

لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کے خلاف قانونی کاروائی اور موقعہ پرجرمانے بھی کیے گے

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )اسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی صاحب کا موٹر سائیکل پر تپتی دھوپ میں ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا وزٹ۔لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کے خلاف قانونی کاروائی اور موقعہ پرجرمانے بھی کیے گے ۔
صدر انجمن تاجران و چیرمیںن پریس کلب فورٹعباس حاجی محمد سلیم زاہد نے اسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی صاحب کی کاوشوں کو سراہا ۔ اور کہا کہ محدود ہیں تو محفوظ ہیں ہم فورٹ عباس کی عوام سےاپیل کرتے ہیں کہ حکومت کی حفاظتی پالیسوں پر عمل کرتے ہوٸے ۔ایس او پیز پر عمل کریں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں