205

ملتان ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان کی صدارت میں ریجنل کرائم میٹنگ

ملتان ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان کی صدارت میں ریجنل کرائم میٹنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی سے)ملتان سی پی او حسن رضا خان،ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان اور ڈی پی او خانیوال محمد وسیم کی شرکت ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین اور ایس ڈی پی اوز بھی شرکت

ملتان کرونا کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھی طبل جنگ بجا رکھا ہے۔آر پی او۔لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد عادی جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے آر پی اوملتان اشتہاریوں ،کالعدم تنظیموں اور انتہا پسندوں پر کڑی نظر رکھی جائےوسیم احمد خان۔لاک ڈاؤن کے تناظر میں تھانے کی

سطح پر موثر گشت اور ناکہ بندی کا نظام وضح کیا جائے۔آر پی او۔ ڈی پی اوز جیلوں سے رہا عادی مجرمان کی کڑی سکریننگ کرائیں وسیم احمد خان عوام کو پولیس اصلاحات سے آگاہی دینے کیلئے

تھانے کو مثالی بنانا ناگزیر ہےآر پی او ملتان کرونا سے بچاؤ کیلئے پولیس جوانوں کو فیلڈ میں ماسک کا پابند کیا جائے۔وسیم احمد خان۔معمولی وارداتیں اور سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے خصوصی اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔آر پی او کی ہدایت۔اجلاس میں چاروں ضلعی پولیس افسران کی جانب سے امن وامان ہر تفصیلی بریفننگ بھی دی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں