اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خداداد تارڑ کے ہمراہ شہر بھر کا اچانک دورہ 199

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خداداد تارڑ کے ہمراہ شہر بھر کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خداداد تارڑ کے ہمراہ شہر بھر کا اچانک دورہ

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی سے) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خداداد تارڑ کے ہمراہ شہر بھر کا اچانک دورہ کورونا وائرس پر لاک ڈاون کا جائزہ لیا اور مشتاق آپٹیکل علامہ اقبال روڑ کو لاک ڈاون پر حکومتی احکامات کے برخلاف دکان کھولنے پر سیل کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں