خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ صدر میاں چنوں کے ایس ایچ او رانا فاروق کی منشیات فرشوں کے خلاف دبنگ کاروائی 129

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ صدر میاں چنوں کے ایس ایچ او رانا فاروق کی منشیات فرشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ صدر میاں چنوں کے ایس ایچ او رانا فاروق کی منشیات فرشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ صدر میاں چنوں کے ایس ایچ او رانا فاروق کی پولیس نفری کے ہمراہ چک نمبر 123 پندرہ ایل میں کارروائی.

ملزم شاہد اقبال گرفتار ملزم کے قبضہ سے شراب کی چالو بھٹی سے 240 لیٹر شراب و دیگر سامان برآمد.دوسری کارروائی میں چک نمبر 111 پندرہ ایل سے ملزم محمد اجمل گرفتار ملزم سے اڑھائی کلو چرس برآمد. دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں