136

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان عارف مراد رند کا تازہ ترین بیان

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان عارف مراد رند کا تازہ ترین بیان

اسلام آباداسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان عارف مراد رند کا تازہ ترین بیان پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے ، بہت جلد اس عمل کو مکمل کر لیا جائے گا اور باقاعدہ عملی سیاست کا آغاز ہوگا نوجوان پاکستان تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں جو بدلیں گے پاکستان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں