146

سابقہ ضلع ممبر سردار محمدایاز ایڈیشنل جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد منتخب ھم تمام ڈسٹرکٹ منتخب تنظیمی عہدیداروں کو مبارکباد پیش

سابقہ ضلع ممبر سردار محمدایاز ایڈیشنل جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد منتخب ھم تمام ڈسٹرکٹ منتخب تنظیمی عہدیداروں کو مبارکباد پیش

اسلام آباداسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)سابقہ ضلع ممبر جناب(سردار محمدایاز)ایڈیشنل جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد منتخب ھم تمام ڈسٹرکٹ منتخب تنظیمی

عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ھیں اور اپنی پوری یونین کونسل بیرنگلی کی طرف سےتحریک انصاف ھزارہ ریجن اور ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے قاٸدین کا شکریہ ادا کرتے ھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں