اسلام آبادتھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے بروقت کارروائی 175

اسلام آبادتھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے بروقت کارروائی

اسلام آبادتھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے بروقت کارروائی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنڈورہ سے لاپتہ ہونے والے

تین بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا، بچوں کے ورثاء نے ریسکیو 15 پر اطلاع دی کہ ہمارے بچے گھر سے سیر کے لیے راول ڈیم گئے تھے جو کہیں لاپتہ ہوگئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں