خواتین کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں،ثمینہ علوی 155

خواتین کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں،ثمینہ علوی

خواتین کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں،ثمینہ علوی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)خاتون اول ثمینہ علوی نے خواتین پرزوردیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے بچوں کی دیکھ بھال اور دوسرے گھریلو کام کاج کرتے ہوئے

احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں۔آج اسلام آباد میں خواتین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ احتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے خواتین خود اوراپنے خاندان کے افراد کو محفوظ رکھ سکتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں