ریسکیو1122 فورٹ عباس، چک نمبر 279 کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان خوفناک تصادم 130

ریسکیو1122 فورٹ عباس، چک نمبر 279 کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان خوفناک تصادم

ریسکیو1122 فورٹ عباس، چک نمبر 279 کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان خوفناک تصادم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ریسکیو1122 فورٹ عباس، چک نمبر 279 کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں ایک بچہ سمیت تین افراد شدید زخمی بچے سمیت تینوں افراد کو فریکچر ہوگیاریسکیو ٹیم فوٹعباس نے فوری موقع پر پہنچ کر

ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فوٹعباس شفٹ کر دیا وہاں پر مریضوں کو بہاولپور ریفر کر دیا گیا ریسکیو ٹیم فوٹعباس مریضوں کو لے کے بہاولپور روانہ بچے کا نام عمرفاروق عمر دو سال , محمد توصیف خاور عمر 35 سال , نائلہ بشیر عمر 30 سال, تینوں افراد چک نمبر 279 HR کے رہنے والے تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں