127

ہزارہ آن لائن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تمام کابینہ عوامی مسائل اجاگر اور ہرمظلوم کی آواز ایوانوں تک پہنچانے میں اپنابھرپورکردارادا کر رہی ہے

ہزارہ آن لائن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تمام کابینہ عوامی مسائل اجاگر اور ہرمظلوم کی آواز ایوانوں تک پہنچانے میں اپنابھرپورکردارادا کر رہی ہے

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد ہزارہ آن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہرمظلوم کی آواز بلندکرنےکے عظیم مقصدسے وابسطہ ہے چیرمین ومعروف صحافی سلطان ڈوگراورشفیق صادق کی زیرنگرانی ہزارہ آن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تمام کابینہ عوامی مساہل اجاگرکرنےکے ساتھ ساتھ ہرمظلوم کی

آواز ایوانوں تک پہنچانے میں اپنابھرپورکردارادا کررہیں ہیں ان خیالات کااظہارگزشتہ روز ہزارہ یوتھ فورس کے عہدیداروں نے شمال نیوز سے کیا انہوں نے کہاکہ ہزارہ آن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کاقیام وقت کی اہم ضرورت تھی بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ اس میں تمام ینگ اورورکنگ جربلسٹ شامل ہیں جوکسی بھی چٹان سے ٹکرانےکےلیے ہمہ وقت تیاررہتے ہیں

انہوں نےکہاکہ صحافت کوریاست کا چوتھاستون کہاجاتاہے صحافت کرناکوئی آسان کام نہیں ہے یہ اپنی جانوں پرکھیل کرسچ کوسامنے لاتے ہیں اورجھوٹ کوبےنقاب کرتے ہیں یہ نومنتخب کابینہ بھرپور اپنی صحافتی خدمات احسن طریقے سے سرانجام دےرہی ہے ہزارہ یوتھ فورس نے ہزارہ آن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیرمین سلطان ڈوگر صدرشفقیق صادق جنرل سیکٹری

رمیض رومی معروف ینگ جرنلسٹ سردار سعدسعدی ۔سنییرصحافی سلیم تنولی ۔سردارفیضان ۔عتیق اعوان ۔سردار ماجد۔اورحمداللہ اوردیگر کوبہترین صحافتی خدمات سرانجام دینےپر خراج تحسین پیش کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں