پی ٹی آئی لیڈروکارکنان پرمہمند پریس کلب آنےپرمکمل پابندی وکوریج نہ دینےکافیصلہ صدرگل محمدوکابینہ کامتفقہ فیصلہ 131

پی ٹی آئی لیڈروکارکنان پرمہمند پریس کلب آنےپرمکمل پابندی وکوریج نہ دینےکافیصلہ صدرگل محمدوکابینہ کامتفقہ فیصلہ

پی ٹی آئی لیڈروکارکنان پرمہمند پریس کلب آنےپرمکمل پابندی وکوریج نہ دینےکافیصلہ صدرگل محمدوکابینہ کامتفقہ فیصلہ

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)پی ٹی ائ لیڈروکارکنان پرمھمند پریس کلب انےپرمکمل پابندی وکوریج نہ دینےکافیصلہ۔پی ٹی ائ لیڈرصحافیوں پربےجاالزامات پرمعافی مانگےصدرگل محمدوکابینہ کامتفقہ فیصلہ سوشل میڈیا پر چند پی ٹی آئی ورکرز کی مہمند پرےس کلب پر بلاجواز تذلیل اور بے

جا تنقےد باعث افسوس ہے ۔ پریس کلب ممبران سے باقاعدہ معافی مانگنے تک پی ٹی آئی کے تمام سرگرمیوں کے کوریج سے بایءکاٹ کا اعلان اور پی ٹی آئی مہمند کے تمام ورکرز پر پریس کلب میں داخلے پر پابندی ہوگی ۔

تمام ممبران کا متفقہ فیصلہ ۔تفصلات کے مطابق چند دن سے سوشل مےڈیا پر پی ٹی آ ئی کے بعض منفی عناصر کی جانب سے قبائیلی علاقہ جات میں صحافت کے بانی مہمند پریس کلب اور سینئر ممبران کے خلاف نازیبا ،

غیر اخلاقی، غیر جمہوری طور پر بلاجواز تنقید کا سلسلہ جاری رکھا گیاہے ۔ جس کے پےش نظر گل محمد مہمند کے زیر صدارت پریس کلب ممبران کا ایک ہنگامی اور اہم اجلاس مہمند پریس کلب میں منعقد ہوا ۔

اجلاس میں تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی ۔ اجلاس میں پی ٹی آئی مہمند کے چند عناصر کی جانب سے نامعلوم مقصد کے لئے مہمند پریس کلب ممبران پر غیر اخلاقی اور بلاجواز تنقید پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں تحریک انصاف مہمند کے رہنماءوں کی مجرمانہ خاموشی اور اپنے بعض ورکرز کو مہمندپریس کلب جیسے قابل قدر صحافتی ادارے کی مسلسل بے

عزتی کرنے سے نہ روکنے پر سخت افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ جس کی تمام ممبران نے تاےید کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک پی ٹی آئی ذمہ داران اپنے ورکرز کی جانب سے مہمند پریس کلب کی بغیر کسی وجہ بے حر متی اور نازیبا الفاظ کی معافی نہ مانگے ۔ اس وقت تک مہمند پریس

کلب پی ٹی آئی کے کسی پروگرام، تقریب یا ان کے بیانات کی کوریج نہیں کرے گی اور ان سے مکمل بائیکاٹ رہے گا ۔ اورمہمند پریس کلب پر پی ٹی آئی ورکرز کا داخلہ ممنوع ہوگا ۔ اخر میں اس بات پر بھی اتفاق کا اطہار کیا گیا ۔ کہ آئندہ مہمند پریس کلب افیشل پیج ادارے کی طرف سے سوشل میڈیا خبروں کے لئے ذمہ دار ہوگا ہوگا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں