149

کوٹرادھاکشن جوادالحسن گوندل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی (کے آر کے)کیساتھ ملاقات

کوٹرادھاکشن جوادالحسن گوندل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی (کے آر کے)کیساتھ ملاقات

کوٹرادھاکشن (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)جوادالحسن گوندل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی (کے آر کے)کیساتھ ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ تحصیل کوٹرادھاکشن نائب صدر چودھری طارق حسین ،

انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر کرامت اللہ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران غوری اور سینئرز صحافی طاہر اصغر گوگا غوری ، عبدالرزاق میو ، عرفان جٹ نے ماہ رمضان المبارک میں خوردونوش کی

اشیاء کے پرائز کنٹرول کرنے اور روک تھام کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور کرونا ریلیف راشن پیکیج کی متاثرین میں تقسیم کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں