199

ڈپٹی کمشنرر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ مال کا کلین اینڈ گرین کمپین کا آغاز

ڈپٹی کمشنرر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ مال کا کلین اینڈ گرین کمپین کا آغاز

کبیروالا(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) کلین اینڈ گرین کمپین کے ویژن کے مطابق ککڑہٹہ میں بھی گرین بیلٹ بنانے کا کام تحصیل کونسل اور محکمہ مال کے سٹاف کی زیرنگرانی شروع کر دیا گیا ہے انشاء اللہ بہت جلد ایک بہترین گرین بیلٹ مکمل کر دیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں